نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
دریائے دجلہ کے کنارے پر آباد ہوئے اس شہر پر قبضہ کر لیا تھا۔
دوسری جانب عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے القیارہ شہر کی آزادی پر فوج اور رضاکار فورس کو مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں شہر کی آزادی کو فوج کی ایک اور کامیابی قرار دیا اور کہا کہ عوام کی بھر پور حمایت کی وجہ سے فوج کو یہ ک ...
دریائے دجلہ میں عرق کرکے ہلاک کر دیا۔ الوقت - دہشت گرد گروہ داعش نے شمالی عراق کے کچھ باشندوں کو جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، دریائے دجلہ میں عرق کرکے ہلاک کر دیا۔
عراق کی سومريہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے جرائم کو جاری رکھتے ہوئے سنیچر کو شرقاط علاقے کے ...
دریائے دجلہ کے مشرقی ساحل سے موصل سٹی کی جانب فوج کی پیشقدمی جاری ہے۔ الوقت - عراقی پولیس کا کہنا ہے کہ دریائے دجلہ کے مشرقی ساحل سے موصل سٹی کی جانب فوج کی پیشقدمی جاری ہے۔
العراقیہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، تل اسقف علاقے کے چار دیہاتوں میں عراقی شہریوں کی جان کی حفاظت کرتے ہوئے فوج کی پیشرفت ب ...
دریائے دجلہ پر واقع پل کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔ در ایں اثنا صوبہ نینوا کے ایک سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ داعش کے نو اہم کمانڈر اپنے خاندان کے ساتھ لاکھوں ڈالر لے کر شام فرار ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ موصل شہر کی آزادی کی مہم 17 اکتوبر 2016 کو وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم سے شروع ہوئی ہے۔
دریائے دجلہ عبور کرکے موصل کی داہنی پٹی پر پہنچنا، داعش کے عرب اور غیر ملکی عناصر کی ترجیح ہونی چاہئے۔
صوبہ نینوا کے اس ذریعے نے بتایا کہ اس حکم کے بعد داعش کے مقامی کمانڈر اور جنگجو آگ ببولا ہوگئے اور انہوں نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مشرقی موصل سے داعش کے دہشت گردوں کے فرار ہو ...